آج انٹرٹینمنٹ لا رہا ہے آپ کیلئے ایک نیا اور مسکراہٹوں سے بھر پور سٹ کام'بیوی سے بیوی تک'۔
مزاح سے لبریز اس نئے سٹ کا م کی مرکزی کاسٹ میں جینان حسین، ہُما سہرش اور عادل عدیل امجد شامل ہیں ، جبکہ صابر غنی نے اس کی ہدایت کاری کرنے کے ساتھ ساتھ پروڈیوسر کے فرائض بھی انجام دئے ہیں۔
آج انٹرٹینمنٹ کے اس نئے سٹ کام کو انڈسٹری کے بڑے بڑے ناموں نے سراہا ہے، اور عوام کی جانب اس لکے ٹیزر کو کافی پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔
آپ کو اپنا ویک اینڈ ٹینشن فری گزارنا چاہتے ہیں تو 20 جنوری سے ضرور دیکھیں، 'بیوی سے بیوی تک' بروز ہفتہ رات 8 بجے صرف آج انٹرٹینمنٹ پر۔