Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:سندھ حکومت نے معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو سات روز کی رخصت پر بھیج دیا، نوٹیفکیشن 20 جنوری کو جاری کیا گیا۔
نقیب اللہ کے مبینہ قتل کی تحقیقات کے آغاز پر ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو معطل کردیاگیا۔ساتھ ہی سندھ حکومت نے راؤ انوار کو سات روز کی چھٹی پر بھی بھیج دیا۔
بیس جنوری کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق راؤ انوار کو ذاتی معاملات کیلئے دبئی جانے کی اجازت دی گئی۔
تاہم ایف آئی اے نے راؤ انوار کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔