Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اجزاءچکن 500گرام سویا سوس 1چائے کا چمچنمک حسبِ ذائقہکالی مرچ پاؤڈر آدھاچائے کا چمچپیپریکا پاؤڈر 1 چائے کا چمچاوریگانو آدھاچائے کا چمچگارلک پاؤڈر آدھاچائے کاچمچانڈا 1 عددمیدہ 3 کھانے کے چمچکارن فلور 1 کھانے کا چمچبریڈ کر مز 2کپتیل ڈیپ فرائی کرنے کے لئےترکیب ایک باؤل چکن ڈالیں، ا وراس میں نمک، کالی مرچ پاؤڈر، پیپریکا پاؤڈر، اوریگانو، گارلک پاؤڈر، سویا سو س، انڈا، میدہ اور کارن فلور ڈال کراچھی طرح مکس کرلیں، اور تیس منٹ تک رکھ دیں۔اب ایک پین میں تیل ڈال کر گرم کرلیں۔تیار کیے ہوئے چکن پر برید کرم لگاکر درمیانی آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کرلیں ۔آپ کےمزیدار چکن فنگر زتیار ہیں۔
اجزاء
چکن 500گرام
سویا سوس 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر آدھاچائے کا چمچ
پیپریکا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
اوریگانو آدھاچائے کا چمچ
گارلک پاؤڈر آدھاچائے کاچمچ
انڈا 1 عدد
میدہ 3 کھانے کے چمچ
کارن فلور 1 کھانے کا چمچ
بریڈ کر مز 2کپ
تیل ڈیپ فرائی کرنے کے لئے
ترکیب
ایک باؤل چکن ڈالیں، ا وراس میں نمک، کالی مرچ پاؤڈر، پیپریکا پاؤڈر، اوریگانو، گارلک پاؤڈر، سویا سو س، انڈا، میدہ اور کارن فلور ڈال کراچھی طرح مکس کرلیں، اور تیس منٹ تک رکھ دیں۔
اب ایک پین میں تیل ڈال کر گرم کرلیں۔
تیار کیے ہوئے چکن پر برید کرم لگاکر درمیانی آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کرلیں ۔
آپ کےمزیدار چکن فنگر زتیار ہیں۔