Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اجزاءچکن 700گرام پیازکاپیسٹ 2عددسبز مرچ 5عدددہی 1کپکریم آدھاکپلہسن 4جوّےادرک 5گرامچیڈر چیز 50گرامخشک دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچزیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچکوکو نٹ پاؤڈر 2چائے کے چمچسبز شملہ مرچ 1عددسفید مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچترکیبایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرلیں اور اس میں لہسن ،ادرک ،پیاز کا پیسٹ ڈال کر براؤن کر لیں ۔اس کے بعداس میں چکن ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں ۔اب اس میں سبز مرچ ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،سفید مرچ پاؤڈر اور دہی ڈال کر مزیدپانچ منٹ تک پکالیں ۔پھراس میں چیڈر چیز ڈال کر مزید دو منٹ تک پکالیں ۔اب آخرمیں کوکو نٹ پاؤڈر ،کریم ،سبز شملہ مرچ اورسبز مرچ ڈال کر دو منٹ تک پکائیں ۔مزیدار چکن ریشمی ہانڈی تیا ر ہے ۔
اجزاء
چکن 700گرام
پیازکاپیسٹ 2عدد
سبز مرچ 5عدد
دہی 1کپ
کریم آدھاکپ
لہسن 4جوّے
ادرک 5گرام
چیڈر چیز 50گرام
خشک دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کوکو نٹ پاؤڈر 2چائے کے چمچ
سبز شملہ مرچ 1عدد
سفید مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ترکیب
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرلیں اور اس میں لہسن ،ادرک ،پیاز کا پیسٹ ڈال کر براؤن کر لیں ۔
اس کے بعداس میں چکن ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں ۔
اب اس میں سبز مرچ ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،سفید مرچ پاؤڈر اور دہی ڈال کر مزیدپانچ منٹ تک پکالیں ۔
پھراس میں چیڈر چیز ڈال کر مزید دو منٹ تک پکالیں ۔
اب آخرمیں کوکو نٹ پاؤڈر ،کریم ،سبز شملہ مرچ اورسبز مرچ ڈال کر دو منٹ تک پکائیں ۔
مزیدار چکن ریشمی ہانڈی تیا ر ہے ۔