بولی وڈ حسینہ کاجول کے کیرئیر کی 10 ان دیکھی تصاویر
بولی وڈ کی مشہور اداکارہ کاجول فلم انڈسٹری میں اپنے کیرئیر کی شروعات سے ہی اپنے مداحوں کے لئے بہت اہمیت کی حامل رہی ہیں۔ فیشن کی بات کی جائے تو کاجول ہمیشہ سے ہی خود کو بہترین طور پر لوگوں کے سامنے پیش کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔ مشرقی لباس ہو یا مغربی پہناوے، وہ سب میں ہی بہت دلکش نظر آتی ہیں۔ آج ہم آپ کو کاجول کی 10 ایسی تصاویر دکھا رہے ہیں جو یہ ثابت کردیں گی کہ ان کاا سٹائل ہی اب تک کے ان مشہور ہونے کا سبب رہا ہے۔ ٭ اپنی بہترین دوست گوری کے ساتھ۔۔۔ ٭ ایک دلفریب ُلک۔۔۔ ٭ ایک مشہور میگزین کے کور فوٹو پر۔۔۔ ٭ شرارتی اور معصوم ادائیں۔۔۔ ٭ فلم'کچھ کچھ ہوتا ہے' کی پیاری سے انجلی کی طرح۔۔۔ ٭ خوبصورت ترین۔۔۔ ٭ اسٹائل میں سب سے اوپر۔۔۔ ٭ ساڑھی میں ملبوس ایک ثقافتی لُک۔۔۔ ٭ ایک قاتلانہ انداز۔۔۔ ٭ بیوٹی ان بلیک۔۔۔