نوکری سے استعفیٰ دینے کے چند دلچسپ اور مزحیہ طریقے

اپ ڈیٹ 02 فروری 2018 10:16am

چاہے آپ زندگی  میں کتنے ہی خوش قسمت کیوں نہ ہو آپ  اپنی زندگی میں ایک ایسی نوکری یا ایک ایسی جگہ پر ضرور کام کرتے ہیں جس سے آپ کو  نفرت ہوجاتی ہے۔

نوکری  کرتے ہوئے آپ چند ایسی چیزوں سے ضرور گزارتے ہیں جو نوگوار محسوس ہوتی ہیں، گھنٹوں  تک کام کرنے کے علاوہ  آپ کے اردگرد ایسے لوگ بھی گھومتے ہیں جنہیں صرف دیکھ کر ہی غصہ آجاتا ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ ان ساری چیزوں کے باوجود آپ اس کا ذکر اپنے باس سے نہیں کرسکتے ، کیونکہ اگر  اپنے آواز اٹھائی تو آپ کی نوکری ہاتھ سے جاسکتی ہے۔

البتہ اگر آپ خود نوکری چھوڑنا چاہتے ہیں  تو استعفی دینے والے عمل کو یقیناً دلچسپ بنائیں کیونکہ یہ آپ کیلئے زندگی  کی ایک بہت بڑی خوشی ہوسکتی ہے۔

آج ہم آپ کو استعفی دینے کی چند ایسی ہی دلچسپ اور مزحیہ تصاویر دکھائیں گے جنہیں دیکھ  کر آپ کا دل چاہے گا کہ آپ اپنی بُری نوکری سے فوراً استعفی دے دیں۔

بیکرز میں کام کرنے والے ملازم کا استعفی دینے کا انوکھا طریقہ۔

سافٹ ویئر انجینیئر کی طرف سے دیا جانے والا استعفی کا نوٹس۔

خوشی سے دینے والا استعفی ۔

گیس اسٹیشن کے ملازم کا استعفی۔

سپر مارکیٹ کے ملازم کا استعفی دینے کا طریقہ۔

استعفی دینے چاہتے ہیں تو سب کو ضرور بتائیں۔

وائٹ بورڈ پر نوکری چھوڑنے کا نوٹس۔

کاڑٹونسٹ استعفی۔

نوکری چھوڑنے کا مزحیہ طریقہ۔

میں اور میرے دوست کا استعفی دینے کا انوکھا طریقہ۔

استعفی کیلئے پرانے کارڈ کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔

نوکری چھوڑنے پر نظم۔

کھانے کے بل پر دیا گیا استعفی۔

موت کی تعزیت کیلئے دیے جانے والے کارڈ کو بھی استعفی کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

آفس کی کرسی پر نوکری چھوڑنے کا انوکھا طریقہ۔

سپر ماریو کے زریعے کمپیوٹر پروگرامر کا استعفی۔

بیسٹ ریزگنیشن ایور۔

میکڈونلڈ کے ملازم کا انوکھا استعفی۔

کپ کیک میں لکھا گیا استعفی۔

مزیدار کیک۔

Read Comments