شائع 11 فروری 2018 08:52am

سینئیر اداکار قاضی واجد انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف اور سینیئیر ترین اداکار قاضی واجد انتقال کر گئے۔ گزشتہ روز طبیعت کی خرابی کے باعث نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

Read Comments