انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی بھارتی اداکارہ پریا پرکاش کی ویڈیو تو آپ نے دیکھی ہی ہوگی، اور شاید آپ بھی دوسروں کی طرح اپنا دل ہار بیٹھے ہوں۔ لیکن یہاں ہم آپ کے پہلے سے ہارے ہوئے دل کو توڑنے والے ہیں۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ پریا خوبصورت ہیں تو یہاں ہم آپ کو ان کی کچھ پرانی تصاویر دکھارہے ہیں، جنہیں دیکھ کر آپ ٹوٹے دل کی کرچیاں چنتے رہ جائیں گے۔
یہ سب کیمرے اور میک اپ کی خوبصورتی ہے جناب!
تو جناب کیا اب بھی یہ آپکا کرش ہیں؟