شائع 19 فروری 2018 10:30am

آج کا ٹوٹکا : بار بار نکسیر پھوٹنے کا حل

اکثر لوگوں کے ساتھ یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ ان کی نکسیر پھوٹ جاتی ہے جس کی وجہ سے ناک سے خون آنے لگتا ہے۔ چاہے گرمی ہو یا سردی ہو کسی بھی موسم میں اچانک ایسا ہوجاتا ہے۔

ایسے مسئلے کے لئے فوری ردعمل کیا ہونا چاہیئے؟ جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔

Read Comments