شائع 20 مارچ 2018 10:58am

آج کا ٹوٹکا : دماغی صلاحیت بڑھانے اور بال گھنے کرنے کا آسان حل

کچھ بچے ایسے ہوتے ہیں جو ذہنی طور پر بہت کمزور ہوتے ہیں اس لئے انہیں پڑھائی میں اور چیزوں کو یاد رکھنے میں مشکل پیش آتی ہے۔ اس کے علاوہ بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں ذہنی تھکاوٹ بہت جلدی ہوجاتی ہے اور اس سے طبیعت میں چِڑ چِڑا پن پیدا ہوتا ہے۔

ساتھ ہی بالوں کے گرنے کا مسئلہ آج کل بہت زیادہ دیکھنے میں آرہا ہے لوگ پریشانی میں کئی طرح کے ہیئر ٹریٹمنٹ کرواتے ہیں، جو بہت مہنگے بھی ہوتے ہیں۔

آج کے ٹوٹکے میں شیف گلزار آپ کو ان مسائل کے حل کے لئے نہایت ہی سستا، مفید، آزمودہ اور آسان ٹوٹکا بتائیں گے۔

ٹوٹکا جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔

Read Comments