Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :لیاری میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران چھ مشتبہ افراد کوگرفتار جبکہ بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے رات گئے سرچ آپریشن کیا،آپریشن میں پولیس نے گھرگھر تلاشی کے دوران چھ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا، گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ اور دوسری جانب کراچی سپرہائی وے نیوسبزی منڈی کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
کراچی :لیاری میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران چھ مشتبہ افراد کوگرفتار جبکہ بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے رات گئے سرچ آپریشن کیا،آپریشن میں پولیس نے گھرگھر تلاشی کے دوران چھ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا، گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
اور دوسری جانب کراچی سپرہائی وے نیوسبزی منڈی کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا