لیاری میں سرچ آپریشن،چھ مشتبہ افرادگرفتار
کراچی :لیاری میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران چھ مشتبہ افراد کوگرفتار جبکہ بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے رات گئے سرچ آپریشن کیا،آپریشن میں پولیس نے گھرگھر تلاشی کے دوران چھ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا، گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
اور دوسری جانب کراچی سپرہائی وے نیوسبزی منڈی کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔