آرٹ میں تبدیل کیے گئے 20 دلچسپ کیک کی تصاویر

شائع 30 مارچ 2018 03:13pm

کیک کا نام سنتے ہی لوگوں کو ذہن میں ایک خاص تقریب  کا خیال آجاتا ہے کیونکہ عموماًلوگ کیک کا استعمال خوشی کے موقع پر کرتے ہیں اور یہی خوشی کے مواقع بعد میں انسان یاد کرتا ہے۔

البتہ دنیا میں ایسے نایاب کیک بھی بنائے جاتے ہیں جو انسان کی خوشی کو مزید بڑھا دیتا ہے۔

آج ہم آپ کو چند ایسے کیک کی تصاویر دکھائیں گے جنہیں فنکار نے آرٹ کی صورت میں لوگوں کے سامنے پیش کیا۔

بشکریہ: برائٹ سائڈ

Read Comments