شائع 08 مئ 2018 08:50am

آج کا ٹوٹکا : فاضل مادوں کے اخراج اور خون کی کمی کا علاج

موجودہ دور میں تقریباً ہر دوسرا شخص ہی خون کی کمی کا شکار ہے۔ خون کی کمی کو دور کرنے کے لئے آپ نے بھی چقندر کے جوس کا مشورہ تو سنا ہی ہوگا۔ مگر یاد رکھیں یہ صرف خون کی کمی ہی دور نہیں کرتا بلکہ مختلف بیماریوں سے بھی نجات دلاتا ہے۔

آج آپ کو شیف گلزار چقندر کا ایسا شیک بتانے جارہے ہیں جس کے ذریعے کمزوی اور خون کی کمی کو دور کیا جاسکتا ہے۔ یہ شیک جسم سے فاضل مادوں کے اخراج میں بھی انتہائی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

ویڈیو دیکھیں۔۔۔

Read Comments