شائع 08 مئ 2018 09:55am

'اب آپ بھارتی نہیں ہیں' کہنے والے کو ثانیہ مرزا کا کرارا جواب

جہاں ان شخصیات کے چاہنے والے موجود ہیں، وہیں بڑی تعداد میں ان پر تنقید کرنے والے بھی موجود ہیں۔ جب سے ثانیہ کی پاکستان میں شادی ہوئی ہے، کچھ بھارتی انتہا پسندوں نے انہیں بھارتی تسلیم کرنا چھوڑ دیا ہے۔

حال ہی میں بھارت میں ہونے والے کاتھوا ریپ کیس پر ثانیہ مرزا نے ایک مزمتی ٹوئیٹ کی۔

اس ٹوئیٹ کے جواب میں ایک ٹوئیٹر صارف نے انہیں بھارتی ماننے سے انکار کردیا۔

ثانیہ نے اس ٹوئیٹ کو رد کرتے ہوئے اس کا ایک کرارا جواب دیا۔

اس جواب کے ذریعہ انہوں نے لوگوں کو مذہب اور قومیت کو پیچھے رکھ کر انسانیت کی سطح پر سوچنے کا پیغام دیا۔

Thanks to LaughingColours

Read Comments