شائع 09 مئ 2018 07:49am

سونم کپور کی بہن ریا کپور نے ان کے نئے نام کا اعلان کردیا

شادی کے دن سونم کپور کی بہن ریا کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اور سونم کی ایک تصویر پوسٹ کی۔ اس پوسٹ میں انہوں نے اپنی بہن سے  محبت کا اظہار کرتے ہوئے شادی کے بعد سونم کے نئے نام کا اعلان کیا۔

اب سے سونم کا پورا نام، سونم کپور آہوجا ہوگا۔

Forever and ever. Sister love is the truest love I know. Me and Sonam Kapoor-Ahuja 😍

A post shared by Rhea Kapoor (@rheakapoor) on

Thanks to HT

Read Comments