شائع 17 مئ 2018 09:16am

14 دن میں 11 کلو تک وزن گھٹائیں

یہ غذائی منصوبہ اس لئے بہت مفید ہے کہ اس میں موجود اجزاء باآسانی میسر ہوتے ہیں اور یہ آپ کا پیٹ دیر پا بھرا رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ آپ کے میٹابولزم کو تیز کر کے تیزی سے چربی گھٹانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

اس منصوبے پر عمل کرنے کے لئے آپ کو انڈوں، کچھ سبزیوں اور کچھ سٹرک پھلوں کی ضرورت ہوگی۔ وزن گھٹانے کے عمل میں ایک بہت ضروری بات یہ ہوتی ہے کہ پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال ضروری ہوتا ہے۔ پانی کی تجویز کردہ مقدار 8 گلاس ہے۔

اس کے علاوہ غذا میں نمک اور چینی کا استعمال کم سے کم کر دیں۔

پہلا ہفتہ

پیر

ناشتہ: 2 عدد اُبلے ہوئے انڈے اور ایک سٹرک پھل

دوپہر کا کھانا: 2 سلائس ہول میل بریڈ اور ایک پھل

رات کا کھانا: مرغی کا گوشت اور سلاد کا 1 بڑا پیالہ

منگل

ناشتہ: 2 عدد اُبلے ہوئے انڈے اور ایک سٹرک پھل

دوپہر کا کھانا: مرغی کا گوشت اور ہری سبزیوں کی سلاد

رات کا کھانا: 2 عدد اُبلے ہوئے انڈے، ایک کینو اور سلاد

بدھ

ناشتہ: 2 عدد اُبلے ہوئے انڈے اور ایک سٹرک پھل

دوپہر کا کھانا: 1 عدد ٹماٹر، 1 سلائس ہول میل بریڈ اور کم چکنائی والا پھل

رات کا کھانا: مرغی کا گوشرت اور سالاد

جمعرات:

ناشتہ: 2 عدد اُبلے ہوئے انڈے اور ایک سٹرک پھل

دوپہر کا کھانا: پھلوں کا سلاد

رات کا کھانا: بھاپ دیا ہوا مرغی کا گوشت اور سلاد

جمہ

ناشتہ: 2 عدد اُبلے ہوئے انڈے اور ایک سٹرک پھل

دوپہر کا کھانا: 2 عدد اُبلے ہوئے انڈے اور بھاپ دی ہائی سبزیاں

رات کا کھانا: بار بی کیو گوشت یا مچھلی اور سلاد

ہفتہ

ناشتہ: 2 عدد اُبلے ہوئے انڈے اور ایک سٹرک پھل

دوپہر کا کھانا: پھلوں کا سلاد

رات کا کھانا: پھاب دیا ہوا مرغی کا گوشت اور سبزی

اتوار

ناشتہ: 2 عدد اُبلے ہوئے انڈے اور ایک سٹرک پھل

دوپہر کا کھانا: مرغی کا گوشت، بھاپ دی ہوئی سبزیاں اور ٹماٹر کی سلاد

رات کا کھانا: بھاپ دی ہوئی سبزیاں

دوسرا ہفتہ

پیر

ناشتہ: 2 عدد اُبلے ہوئے انڈے اور ایک سٹرک پھل

دوپہر کا کھانا: مرغی کا گوشت اور سلاد

رات کا کھانا: 2 عدد ابلے ہوئے انڈے اور ایک عدد کینو

منگل

ناشتہ: 2 عدد اُبلے ہوئے انڈے اور ایک سٹرک پھل

دوپہر کا کھانا: 2 عدد اُبلے ہوئے انڈے اور بھاپ دی ہوئی سبزیاں

رات کا کھانا: بار بی کیو گوشت یا مچھلی اور سلاد

بدھ

ناشتہ: 2 عدد اُبلے ہوئے انڈے اور ایک سٹرک پھل

دوپہر کا کھانا: مرغی کا گوشت اور سلاد

رات کا کھانا: 2 عدد اُبلے ہوئے انڈے اور ایک عدد کینو

جمعرات

ناشتہ: 2 عدد اُبلے ہوئے انڈے اور ایک سٹرک پھل

دوپہر کا کھانا: کم چکنائی والا پنیر، 2 عدد اُبلے ہوئے انڈے اور بھاپ دی ہوئی سبزیاں

رات کا کھانا: پھاب دیا ہوا مرغی کا گوشت اور سلاد

جمعہ

ناشتہ: 2 عدد اُبلے ہوئے انڈے اور ایک سٹرک پھل

دوپہر کا کھانا: ٹیونا مچھلی

رات کا کھانا: 2 عدد ابلے ہوئے انڈے اور سلاد

ہفتہ

ناشتہ: 2 عدد اُبلے ہوئے انڈے اور ایک سٹرک پھل

دوپہر کا کھانا: مرغی کا گوشت اور سلاد

رات کا کھانا: پھلوں کا سلاد

اتوار

ناشتہ: 2 عدد اُبلے ہوئے انڈے اور ایک سٹرک پھل

دوپہر کا کھانا: : پھاب دیا ہوا مرغی کا گوشت اور بھاپ دی ہوئی سبزیاں

رات کا کھانا: پھاب دیا ہوا مرغی کا گوشت اور بھاپ دی ہوئی سبزیاں

Thanks to Demiczone

Read Comments