Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کی کامیابی کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رہے گا، پاکستانی افواج خطے میں دیرپا استحکام کی جنگ لڑ رہی ہے۔امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈاولسن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترجمان کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ رچرڈ اولسن کا کہنا تھا کہ امریکہ دہشت گردی کے جڑ سے خاتمے کے لیے پاکستانی حکمت عملی کو سراہتا ہے، ایپریشن ضرب عضب پر پاکستان کو کئی اہم کامیابیاں حاصل ہوئیں۔اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستانی افواج خطے میں دیرپاءاستحکام کی جنگ لڑ رہی ہے، افغان مفاہمتی عمل کی کامیابی کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رہے گا۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کی کامیابی کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رہے گا، پاکستانی افواج خطے میں دیرپا استحکام کی جنگ لڑ رہی ہے۔
امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈاولسن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ترجمان کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ رچرڈ اولسن کا کہنا تھا کہ امریکہ دہشت گردی کے جڑ سے خاتمے کے لیے پاکستانی حکمت عملی کو سراہتا ہے، ایپریشن ضرب عضب پر پاکستان کو کئی اہم کامیابیاں حاصل ہوئیں۔اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستانی افواج خطے میں دیرپاءاستحکام کی جنگ لڑ رہی ہے، افغان مفاہمتی عمل کی کامیابی کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رہے گا۔