Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راولپنڈی :پاک آرمی کا تربیتی طیارہ گر نے سے دو پائلٹ شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک آرمی کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا ۔ حادثے میں دو پائلٹ شہید ہوگئے ،شہید ہونیوالوں میں میجر اظہراورکیپٹن احمد شامل ہیں۔مشاق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پرتھا۔