
راولپنڈی :پاک آرمی کا تربیتی طیارہ گر نے سے دو پائلٹ شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک آرمی کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا ۔ حادثے میں دو پائلٹ شہید ہوگئے ،شہید ہونیوالوں میں میجر اظہراورکیپٹن احمد شامل ہیں۔مشاق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پرتھا۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔