Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کوئٹہ:ایف سی نے کوئٹہ کے علاقے سریاب اور ملحقہ علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے سات دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے،گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔
کوئٹہ:ایف سی نے کوئٹہ کے علاقے سریاب اور ملحقہ علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے سات دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان ایف سی کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے،گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔