کوئٹہ سےکالعدم تنظیم کے7 دہشتگرد گرفتار

اپ ڈیٹ 10 فروری 2016 07:37am

quetta-arrested

کوئٹہ:ایف سی نے کوئٹہ کے علاقے سریاب اور ملحقہ علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے سات دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ایف سی کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے،گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔