معروف پاکستانی اداکارہ نے شادی کرلی
پاکستان کی معروف اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ کر پیا دیس سدھار گئیں۔ اداکارہ انعم فیاض نے شادی کرلی، ان کی شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں نے ان کے لئے نیک خواہشات اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انعم فیاض نے اپنی شادی کی تقریب میں انتہائی خوبصورت لہنگا زیب تن کیا۔ یہ لہنگا دیکھنے میں بے حد خوبصورت ہے اور اس میں انعم کسی پری سے کم معلوم نہیں ہورہیں۔ واضح رہے ان کا نکاح کچھ عرصہ قبل ہی اسد انور سے انجام پا چکا تھا۔ انہوں نے نکاح کے بعد اپنے شوہر کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی بھی انجام دی تھی جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھیں۔ A post shared by ONE STOP FOR HARAM PICTURES (@pakistani_celebrities_world) on تاہم اب وہ رخصت ہو کر پیا دیس سدھار چکی ہیں۔ شادی کی تقریب کی تصاویر ملاحظہ کریں۔ Anum Fayaz Baraat Look 😍✨ #AnumFayaz #Actress #Model #Bride #DesiFeedPk A post shared by Desi Feed (@desifeedpk) on A post shared by You TV - Official (@official.youtv) on