فلم استری 100کروڑ کلب کا حصہ بننے کے قریب
راج کمار راؤ اور شردھا کپور کی ہارر کامیڈی فلم استری 100کروڑ کلب کا حصہ بننے کے قریب۔ میڈ لوک فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم کی ہدایت کاری کے فرائض امر کوشک نے انجام دیے ہیں۔ فلم ناقد اور ٹریڈ تجزیہ کار تارن آدرش نے ٹوئٹر پر فلم کی باکس آفس کی تفصیلات شیئر کیں۔ #Stree inches closer to ₹ 100 cr Club... [Week 2] Fri 4.39 cr, Sat 7.63 cr, Sun 9.88 cr, Mon 3.31 cr, Tue 3.22 cr, Wed 2.95 cr. Total: ₹ 91.77 cr. India biz. — taran adarsh (@taran_adarsh) September 13, 2018 فلم میں راج کمار راؤ اور شردھا کپور کے علاوہ پنکج ٹریپارٹھی، اپرشکتی کھرانا اور ابھیشیک بینرجی شامل ہیں۔ Zee News بشکریہ
Read Comments