Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ملاقات میں چینی فوج کے سربراہ نے پاک فوج کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ چین کے دورے پر ہیں جہاں وہ اعلیٰ سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
ملاقات میں چینی فوج کے سربراہ نے پاک فوج کی کارکردگی کو سراہا ہے۔
واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ چین کے دورے پر ہیں جہاں وہ اعلیٰ سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔