ہالی ووڈ ایکشن فلم ایکس مین سیریز کی نئی انسٹالمنٹ ڈارک فینکس سنسنی پھیلانے آرہی ہے۔
فلم کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے فلم میں جین نامی کردار منفی قوتوں اثر انداز ہونے لگتی ہیں جو دنیا کیلئے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے فلم آئندہ سال فروری میں ریلیز کی جائے گی۔
https://youtu.be/E-Fwhb-p1sQ