ایکس مین سیریز کی نئی انسٹالمنٹ ڈارک فینکس کا ٹریلر جاری

شائع 27 ستمبر 2018 04:49pm

ph

ہالی ووڈ ایکشن فلم ایکس مین سیریز کی نئی انسٹالمنٹ ڈارک فینکس سنسنی پھیلانے آرہی ہے۔

فلم کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے فلم میں جین نامی کردار منفی قوتوں اثر انداز ہونے لگتی ہیں جو دنیا کیلئے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے فلم آئندہ سال فروری میں ریلیز کی جائے گی۔

https://youtu.be/E-Fwhb-p1sQ