Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
مندرجہ بالا تصویر میں دیکھ کر بتایئے کہ یہ لال رنگ کی بال کیوب کے اندر موجود ہے یا باہر موجود ہے۔اگر آپ کا جواب یہ ہے کہ یہ کیوب کے اندر ہے تو یہ غلط جواب ہے اور اسی طرح اگر آپکا جواب یہ ہے کہ یہ لال رنگ کی بال کیوب کے باہر ہے تو یہ جواب بھی غلط ہے کیونکہ یہ لال رنگ کی بال نہ کیوب کے اندر ہے اور نہ باہر ہے بلکہ یہ ہماری سوچ کا زاویہ ہے جس کے باعث ہم تھری ڈی آبجیکٹ کو ایسا محسوس کررہے۔ اگر ہم اسکو دیکھ کر یہ محسوس کرنا شروع کردیں ، یہ لال رنگ کی بال کیوب کے اندر ہے تو ہم کو ایسا ہی محسوس ہونا شروع ہوجائے گا۔
مندرجہ بالا تصویر میں دیکھ کر بتایئے کہ یہ لال رنگ کی بال کیوب کے اندر موجود ہے یا باہر موجود ہے۔
اگر آپ کا جواب یہ ہے کہ یہ کیوب کے اندر ہے تو یہ غلط جواب ہے اور اسی طرح اگر آپکا جواب یہ ہے کہ یہ لال رنگ کی بال کیوب کے باہر ہے تو یہ جواب بھی غلط ہے کیونکہ یہ لال رنگ کی بال نہ کیوب کے اندر ہے اور نہ باہر ہے بلکہ یہ ہماری سوچ کا زاویہ ہے جس کے باعث ہم تھری ڈی آبجیکٹ کو ایسا محسوس کررہے۔
اگر ہم اسکو دیکھ کر یہ محسوس کرنا شروع کردیں ، یہ لال رنگ کی بال کیوب کے اندر ہے تو ہم کو ایسا ہی محسوس ہونا شروع ہوجائے گا۔