لال رنگ کی بال کیوب کے اندر ہے یا باہر؟ بتایئے

شائع 10 اکتوبر 2018 01:31pm

cubeimage

مندرجہ بالا تصویر میں دیکھ کر بتایئے کہ یہ لال رنگ کی بال کیوب کے اندر موجود ہے یا باہر موجود ہے۔

اگر آپ کا جواب یہ ہے کہ یہ کیوب کے اندر ہے تو یہ غلط جواب ہے اور اسی طرح اگر آپکا جواب یہ ہے کہ یہ لال رنگ کی بال کیوب کے باہر ہے تو یہ جواب بھی غلط ہے کیونکہ یہ لال رنگ کی بال نہ کیوب کے اندر ہے اور نہ باہر ہے بلکہ یہ ہماری سوچ کا زاویہ ہے جس کے باعث ہم تھری ڈی آبجیکٹ کو ایسا محسوس کررہے۔

اگر ہم اسکو دیکھ کر یہ محسوس کرنا شروع کردیں ، یہ لال رنگ کی بال کیوب کے اندر ہے تو ہم کو ایسا ہی محسوس ہونا شروع ہوجائے گا۔