پاکستان کے 7 مشہور شہر اور ان کے عجیب و غریب نام

شائع 06 دسمبر 2018 02:31pm

پاکستان میں بہت سے شہر ،ضلع  اور علاقے ایسے ہیں جن کا تاریخ سے بہت گہرا تعلق ہے اور آج بھی تاریخ میں ان کا ذکر ہے ۔تو یہاں ہیں وہ 7 مشہور اور عجیب و غریب نام کے شہر  جن کے بارے میں بہت ہی محدود لوگوں کو علم ہوتا ہے ۔

لورالائی

لورالائی کو ماضی میں بوری کہا جاتا تھا اور یہ بلوچستان میں واقع ہے ۔

ویس ھاپ ،بلوچستان

ویس ھاپ بھی بلوچستان میں ہے اور اس کے بارے میں انٹرنیٹ پر موجود کچھ بھی موجود نہیں ہے ۔

جیمس آباد ،پنجاب

جیمس آباد پنجاب  میں ملتان شہر کے پاس ہے ،یہ بہت ہی قدیم  شہر ہے ۔

جیکب آباد ،سندھ

جیکب آباد سندھ میں ہے ۔یہ بھی کافی قدیم شہر ہے اور انگریز  وں نے جیکب آباد میں کافی وقت گزارا ہے۔

راٹو ڈیرو ،سندھ

راٹو ڈیرو سندھ میں ہے اور لاڑکانہ سے چند میل کے فاصلے پر ہے۔

پکا چانگ ،سندھ

پکا چانگ  چین کے زمانے سے ہے اور یہ ایک چھوٹا  سا شہر ہے اس شہر کے بارے میں بھی انٹرنیٹ پر معلومات نہیں ہیں ۔

ایبٹ آباد،خیبر پختون خواہ

ایبٹ آباد کو جیمس ایبٹ  نے  انگریزوں کی حکومت میں بنایا تھا  اور ان کے نام سے ہی اس شہر کا نام رکھا گیا ہے ۔

Read Comments