Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
* اجزائے ترکیبیپمفرٹ فش 4 فلٹ بند گوبھی ایک کپ کش کی ہوئیپانی چار کپلہسن پانچ سے چھ جوئے کٹے ہوئےکالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچسویا سوس ایک چائے کا چمچ چینی ایک چائے کا چمچ نمک حسبِ ذائقہ ہرا دھنیا گارنشنگ کیلئے٭ تیار کرنے کی ترکیبسویا ساس کے علاوہ مچھلی سمیت تمام اجزاء مکس کر کے ابال لیں۔ جب مچھلی گَل جائے تو مزید پانچ منٹ ہلکی آنچ پر ابلنے دیں۔ اب سویا ساس مکس کرکے چولہے سے اتار لیں اور ہرے دھنیے سے گارنش کرکے سویا ساس اور سرکہ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔اس کو بنانے کی ایک مختلف ترکیب بھی ہے۔ ٭ اجزائے ترکیبی مچھلی (اُبال کر ریشے کی ہوئی) 1 کپلیموں کا چھلکا 1 عدد (کدو کش کرلیں)ساگودانہ 2 چائے کے چمچ پانی 4 کپفش ساس 1 کھانے کا چمچگاجر(کدو کش کی ہوئی) ½ کپپیاز(باریک کاٹ لیں) 1عددپودینہ(چاپ کیا ہوا) 1 کھانے کا چمچ9میتھی دانہ ¼ چائے کا چمچلیموں کا رس 2 کھانے کے چمچنمک حسبِ ذائقہ٭ تیار کرنے کی ترکیبساس پین میں پیاز، گاجر، فش ساس، پانی، لیموں کا چھلکا، میتھی دانہ، لیموں کا رس، ساگودانہ اور نمک ڈال کر دھیمی آنچ پر ڈھک کر 15منٹ پکائیں۔ جب سوپ تیار ہو جائے تو چھان کر اس میں مچھلی شامل کردیں۔ آخر میں سرونگ باؤل میں نکال کر پودینے سے گارنش کرکے گرم گرم سرو کریں۔
* اجزائے ترکیبی
پمفرٹ فش 4 فلٹ
بند گوبھی ایک کپ کش کی ہوئی
پانی چار کپ
لہسن پانچ سے چھ جوئے کٹے ہوئے
کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
سویا سوس ایک چائے کا چمچ
چینی ایک چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ہرا دھنیا گارنشنگ کیلئے
٭ تیار کرنے کی ترکیب
سویا ساس کے علاوہ مچھلی سمیت تمام اجزاء مکس کر کے ابال لیں۔ جب مچھلی گَل جائے تو مزید پانچ منٹ ہلکی آنچ پر ابلنے دیں۔ اب سویا ساس مکس کرکے چولہے سے اتار لیں اور ہرے دھنیے سے گارنش کرکے سویا ساس اور سرکہ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔
اس کو بنانے کی ایک مختلف ترکیب بھی ہے۔
٭ اجزائے ترکیبی
مچھلی (اُبال کر ریشے کی ہوئی) 1 کپ
لیموں کا چھلکا 1 عدد (کدو کش کرلیں)
ساگودانہ 2 چائے کے چمچ
پانی 4 کپ
فش ساس 1 کھانے کا چمچ
گاجر(کدو کش کی ہوئی) ½ کپ
پیاز(باریک کاٹ لیں) 1عدد
پودینہ(چاپ کیا ہوا) 1 کھانے کا چمچ9
میتھی دانہ ¼ چائے کا چمچ
لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ
ساس پین میں پیاز، گاجر، فش ساس، پانی، لیموں کا چھلکا، میتھی دانہ، لیموں کا رس، ساگودانہ اور نمک ڈال کر دھیمی آنچ پر ڈھک کر 15منٹ پکائیں۔ جب سوپ تیار ہو جائے تو چھان کر اس میں مچھلی شامل کردیں۔ آخر میں سرونگ باؤل میں نکال کر پودینے سے گارنش کرکے گرم گرم سرو کریں۔