Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی میں پولیس مقابلے میں القاعدہ برصغیر کارہنما سمیت بارہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔آج نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے پپری اور گڈاپ میں پولیس مقابلے ہوا ہے ۔ مقابلے میں القاعدہ برصغیر اور کالعدم لشکرجھنگوی کے بارہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔ مقابلے کے دورا ن بڑی تعداد میں اسلحہ و بارود بھی برآمد کیا گیا ہے ۔
کراچی میں پولیس مقابلے میں القاعدہ برصغیر کارہنما سمیت بارہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔
آج نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے پپری اور گڈاپ میں پولیس مقابلے ہوا ہے ۔ مقابلے میں القاعدہ برصغیر اور کالعدم لشکرجھنگوی کے بارہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔ مقابلے کے دورا ن بڑی تعداد میں اسلحہ و بارود بھی برآمد کیا گیا ہے ۔