
کراچی میں پولیس مقابلے میں القاعدہ برصغیر کارہنما سمیت بارہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔
آج نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے پپری اور گڈاپ میں پولیس مقابلے ہوا ہے ۔ مقابلے میں القاعدہ برصغیر اور کالعدم لشکرجھنگوی کے بارہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔ مقابلے کے دورا ن بڑی تعداد میں اسلحہ و بارود بھی برآمد کیا گیا ہے ۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔