Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کوئٹہ: ایران سے بارش برسانے والے بادلوں کا ایک سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا۔ صوبے میں آج سے طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جو آئندہ دو روز تک جاری رہےگا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ژوب، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، کوئٹہ،چاغی، سبی، زیارت، نصیرآباد، تربت، آواران سمیت دیگر علاقوں میں آندھی کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے جبکہ بارش سے ندی نالوں میں طغیانی کا بھی امکان ہے۔
کوئٹہ: ایران سے بارش برسانے والے بادلوں کا ایک سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا۔ صوبے میں آج سے طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جو آئندہ دو روز تک جاری رہےگا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ژوب، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، کوئٹہ،چاغی، سبی، زیارت، نصیرآباد، تربت، آواران سمیت دیگر علاقوں میں آندھی کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے جبکہ بارش سے ندی نالوں میں طغیانی کا بھی امکان ہے۔