لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ ماریہ واسطی کی شراب کے نشے میں دھت ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ہے، جس پر اداکارہ کو صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ماریہ واسطی کی انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں آپ باآسانی سے دیکھ سکتے ہیں کہ وہ اپنے دوست کی ساتھ شراب پیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس سے پہلے بھی ان کو اس قسم کی سرگرمیاں کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
مثال کے طور پر آج سے ایک سال پہلے ان کی تھائی لینڈ کے ساحلوں پر نیم برہنہ اور نشے کی حالت میں کچھ تصاویر وائرل ہوئیں تھی اور لوگوں نے انہیں سوشل میڈیا پر کافی زیادہ تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھا۔
لیکن اب اس ویڈیو کو دیکھ کر حیران رہ جائیں گے کہ کیسے ایک ارکارہ ایک اسلامی ملک میں یہ کام کرسکتی ہیں۔
[video width="226" height="400" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2019/04/58464306_3213322102011194_127168436831780864_n.mp4"][/video]
ماریہ واسطی ویڈیو میں اپنے دوست کے ساتھ شراب پیتے نظر آرہی ہیں اور نشے کی حالت میں اپنے دوست کو قابل اعتراض گفتگو کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔