Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اوکاڑہ :اوکاڑہ کے قریب جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ چودہ زخمی ہو گئے۔اوکاڑہ کے قریب جی ٹی روڈ پر ٹرالر اور وین میں تصادم ہوا۔ حادثے کے تنیجے میں ایک بچی سمیت دو افراد موقع پر جاں بحق ہوئے جبکہ چودہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ [video poster="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/02/RB-OKARA-0832_x2641-mp4-image.png" width="480" height="320" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/02/RB-OKARA-0832_x2641.mp4"][/video]
اوکاڑہ :اوکاڑہ کے قریب جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ چودہ زخمی ہو گئے۔
اوکاڑہ کے قریب جی ٹی روڈ پر ٹرالر اور وین میں تصادم ہوا۔ حادثے کے تنیجے میں ایک بچی سمیت دو افراد موقع پر جاں بحق ہوئے جبکہ چودہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
[video poster="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/02/RB-OKARA-0832_x2641-mp4-image.png" width="480" height="320" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/02/RB-OKARA-0832_x2641.mp4"][/video]