اوکاڑہ میں ٹریفک حادثہ،3 افراد جاں بحق
اوکاڑہ :اوکاڑہ کے قریب جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ چودہ زخمی ہو گئے۔
اوکاڑہ کے قریب جی ٹی روڈ پر ٹرالر اور وین میں تصادم ہوا۔ حادثے کے تنیجے میں ایک بچی سمیت دو افراد موقع پر جاں بحق ہوئے جبکہ چودہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
[video poster="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/02/RB-OKARA-0832_x2641-mp4-image.png" width="480" height="320" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/02/RB-OKARA-0832_x2641.mp4"][/video]
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔