پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال
مانچسٹر: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی عبرتناک شکست نے پوائنٹس ٹیبل پر بھارت کی پوزیشن مزید مستحکم جبکہ گرین شرٹس کی پوزیشن کو بد سے بدتر کردیا۔ پاکستانی ٹیم نے اب تک 5 میں سے صرف ایک میچ جیتا ہے، 3 میں اسے شکست ہوئی ہے اور ایک میچ بارش کی نذر ہوا ہے۔ اب پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟ ذیل میں ملاحظہ کریں۔۔
Read Comments