دانش تیمور نے مزید بتایا کہ کرینہ کپور بیٹے تیمور علی خان کی پیدائش کے بعد جب شوٹنگ کیلئے تیار ہوئیں تو پاک بھارت تعلقات کشیدگی کا شکار ہوگئے اور یوں وہ بولی وڈ جاتے جاتے رہ گئے۔
واضح رہے بولی وڈ فلم 'ویرے دی ویڈنگ' گزشتہ برس 31 مئی کو ریلیز ہوئی تھی جس میں کرینہ کپور، سوارا بھاسکر، سونم کپور اور شیکھا تلسانیہ نے کا کیا جبکہ کرینہ کے مقابل مرکزی کردار سومیت ویاس نے ادا کیا۔