Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
حب :حب کے علاقے ساکران میں پولیس مقابلے کے دوران دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔حب کے نواحی علاقے ساکران میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے زرعی فارم پر کارروائی کی تو جرائم پیشہ افراد نے فائرنگ شروع کردی، پولیس مقابلے کے دوران دو اشتہاری ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے دو ہزار دس میں کراچی سے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل کو اغوا کیا تھا، ملزمان سندھ اور بلوچستان پولیس کو مطلوب تھے۔
حب :حب کے علاقے ساکران میں پولیس مقابلے کے دوران دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔
حب کے نواحی علاقے ساکران میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے زرعی فارم پر کارروائی کی تو جرائم پیشہ افراد نے فائرنگ شروع کردی، پولیس مقابلے کے دوران دو اشتہاری ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے دو ہزار دس میں کراچی سے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل کو اغوا کیا تھا، ملزمان سندھ اور بلوچستان پولیس کو مطلوب تھے۔