Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
نوجوت سنگھ سدھو کےپاس ویزا ہونے کے باوجود واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام نے روک لیا اور انہیں پاکستان میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔
نوجوت سدھو کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کےلئے اب کرتار پور کے ذریعے پاکستان آئیں گے۔