بھارتی حکام نے سدھو کو واہگہ بارڈر پر روک لیا

شائع 09 نومبر 2019 07:41am
نوجوت سنگھ سدھو- فائل فوٹو

نوجوت سنگھ سدھو کےپاس  ویزا ہونے کے باوجود واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام نے روک لیا اور انہیں پاکستان میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔

نوجوت سدھو کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کےلئے اب کرتار پور کے ذریعے پاکستان آئیں گے۔