Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:سمندر اور میٹھے پانی کے ذخائر پر قبضے کے خلاف پاکستان فشرفوک فورم کا کراچی سے شروع ہونےوالا عوامی کارواں عمرکوٹ پہنچ گیا،کارواں میں بڑی تعداد میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے شروع ہونے والا پاکستان فشر فوک فورم کا عوامی کاروان عمر کوٹ پہنچ گیا، کارواں میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے شریک ہیں۔ پاکستان فشر فوک فورم کے رہنماو¿ں کا کہنا تھا کہ تھر میں بچے بھوک اور پیاس سے ہلاک ہورہے ہیں، سندھ کے دیہی علاقوں میں کھانے پینے کی بنیادی سہولتیں موجود نہیں ہیں۔شرکا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ زمین، سمندر اور میٹھے پانی کے ذخائر پر قبضے ختم کروائے جائیں اور عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں۔
کراچی:سمندر اور میٹھے پانی کے ذخائر پر قبضے کے خلاف پاکستان فشرفوک فورم کا کراچی سے شروع ہونےوالا عوامی کارواں عمرکوٹ پہنچ گیا،کارواں میں بڑی تعداد میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی سے شروع ہونے والا پاکستان فشر فوک فورم کا عوامی کاروان عمر کوٹ پہنچ گیا، کارواں میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے شریک ہیں۔
پاکستان فشر فوک فورم کے رہنماو¿ں کا کہنا تھا کہ تھر میں بچے بھوک اور پیاس سے ہلاک ہورہے ہیں، سندھ کے دیہی علاقوں میں کھانے پینے کی بنیادی سہولتیں موجود نہیں ہیں۔
شرکا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ زمین، سمندر اور میٹھے پانی کے ذخائر پر قبضے ختم کروائے جائیں اور عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں۔