برطانوی انتخابات: بورس جانسن کی کامیابی پر صدر ٹرمپ کی مبارکباد

شائع 13 دسمبر 2019 09:02am

بورس جانسن کی واضح کامیابی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مبارکباد دی۔

 امریکی صدر نے ٹویٹ کیا کہ برطانیہ میں بورس جانسن کی بڑی کامیابی نظر آرہی ہے۔

واضح رہے برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی نے بھاری مارجن فتح سمیٹی ہے۔

Read Comments