Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
مودی سرکار نےبھارت میں مظاہرین کی جائیدادیں ضبط کرناشروع کردیں ہیں۔بی جےپی کےکارکن غداروں کوگولی ماروکےنعرے لگانے لگے۔اترپردیش میں چھبیس افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔منگلور میں کرفیو نافذ ہے۔ کانگریس مودی کے مظالم کے خلاف راج گاٹھ پر دھرنا دے گی۔ بھارت میں مسلمان مخالف قانون کےخلاف مظاہرے جاری۔ لکھنو، آسام، مغربی بنگال، تقریباً پورا بھارت مودی کےخلاف متحد ہے۔ مظاہرین کےخلاف مودی سرکار اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے مظاہرین کی پراپرٹیز ضبط کرنا شروع کردیں۔ حکمراں جماعت بی جے پی کے کارکن بھی مظاہرین کیخلاف نعرے لگانے لگے۔ پولیس بھی بلادریغ مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کررہی ہے۔ منگلور میں آج بھی کرفیو نافذ ہے۔ متعدد علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند ہے۔جبکہ اپوزیشن جماعت کانگریس مودی کے مظالم کیخلاف راج گاٹھ پر دھرنے دے گی۔
مودی سرکار نےبھارت میں مظاہرین کی جائیدادیں ضبط کرناشروع کردیں ہیں۔بی جےپی کےکارکن غداروں کوگولی ماروکےنعرے لگانے لگے۔اترپردیش میں چھبیس افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔منگلور میں کرفیو نافذ ہے۔ کانگریس مودی کے مظالم کے خلاف راج گاٹھ پر دھرنا دے گی۔
بھارت میں مسلمان مخالف قانون کےخلاف مظاہرے جاری۔ لکھنو، آسام، مغربی بنگال، تقریباً پورا بھارت مودی کےخلاف متحد ہے۔
مظاہرین کےخلاف مودی سرکار اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے مظاہرین کی پراپرٹیز ضبط کرنا شروع کردیں۔
حکمراں جماعت بی جے پی کے کارکن بھی مظاہرین کیخلاف نعرے لگانے لگے۔ پولیس بھی بلادریغ مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کررہی ہے۔
منگلور میں آج بھی کرفیو نافذ ہے۔ متعدد علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند ہے۔جبکہ اپوزیشن جماعت کانگریس مودی کے مظالم کیخلاف راج گاٹھ پر دھرنے دے گی۔