مہاتیر محمد کی بھارت پرکڑی تنقید

شائع 22 دسمبر 2019 04:14pm

ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھارت کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ بھارت سیکیورلر ہونے کا دعوی کرتا ہے لیکن مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کررہا ہے اور انہیں شہریت کے حق سے محروم کررہا ہے۔

انہوں نے کہا جو بھارت مسلمانوں کے ساتھ کررہا ہے وہی ملائیشیا اگر بھارتیوں کے ساتھ اپنے دیس میں کرے تو اس سے انتشار پھیلے گا۔

Read Comments