Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
بھارت کے آرمی چیف نے مسلم دشمنی میں احتجاج کرنےوالے طلبا فسادی قرار دےدیا ۔بھارتی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ایسے لوگ ملک کو غلط سمت میں لے جارہے ہیں ۔
بھارتی آرمی چیف نے مسلم مخالف قانون پر صدائےحق بلند کرنے والے طلبا کےخلاف خوب زہر اگلا۔
جنرل بپن راوت کے بیان پرسیاسی قیادت نے شدید تنقیدکا نشانہ بنایا۔
مظاہرین نے بھی بھارتی آرمی چیف کے بیان کواپنے احتجاج تلے روندڈالا طلبا نے کسی بھی طاقت کے سامنے جھکنے سے
صاف انکار کردیا۔