کل ہونیوالے قومی اسمبلی کے اجلاس کا 14نکاتی ایجنڈا جاری

شائع 05 جنوری 2020 04:23pm

کل شام ہونے والے قومی اسمبلی  کے اجلاس کا 14نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔وقفہ سوالات کےعلاوہ دوتوجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔قانون سازی میں ایجنڈے میں چار مختلف بل شامل کیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کے کل کے ایجنڈے میں سروسزایکٹس کے ترمیمی بل شامل نہیں۔

قومی اسمبلی اجلاس کا کل شام چاربجےہونےوالےاجلاس کے 14 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ایجنڈے میں وقفہ سوالات کے علاوہ دو توجہ دلاؤنوٹس بھی ایجنڈا میں شامل ہیں ۔ قانون سازی میں ایجنڈے میں چارمختلف بل بھی شامل ہیں ۔

قومی اسمبلی کے کل کے ایجنڈے میں سروسزایکٹس کے ترمیمی بل شامل نہیں ہیں ۔سروسزترمیمی بلز پہلے ہی قائمہ کمیٹی دفاع کو بھجوائے جاچکے ہیں  ۔قائمہ کمیٹی دفاع کی رپورٹ کےبعد آرمی، نیوی اورایئرفورس ترمیمی ایکٹس بلزپر قومی اسمبلی غور کرے گی ۔

Read Comments