Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل غلام علی ابو حمزہ نےامریکیوں پر حملے کا اعلان کرتے ہوئے ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے یہ واضح کردیا کہ امریکی جہاں بھی ایران کی پہنچ میں ہوں گے انہیں نشانہ بنایا جائے گا۔ایرانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ امریکا کے35 اہداف اور اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب ایران کے نشانے پر ہے۔ 'آبنائے ہرمز اہم مقام ہے۔جہاں سے بڑی تعداد میں مغربی اور امریکی بحری جنگی جہاز گزرتے ہیں۔اس علاقے میں ایران اہم امریکی اہداف کافی پہلےہی طےکرچکاہے۔ انہوں نےیہ بھی کہاکہ امریکاکی اس وقتی خوشی کوبہت جلدسوگ میں بدل دیں گے۔
ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل غلام علی ابو حمزہ نےامریکیوں پر حملے کا اعلان کرتے ہوئے ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے یہ واضح کردیا کہ امریکی جہاں بھی ایران کی پہنچ میں ہوں گے انہیں نشانہ بنایا جائے گا۔
ایرانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ امریکا کے35 اہداف اور اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب ایران کے نشانے پر ہے۔ 'آبنائے ہرمز اہم مقام ہے۔جہاں سے بڑی تعداد میں مغربی اور امریکی بحری جنگی جہاز گزرتے ہیں۔اس علاقے میں ایران اہم امریکی اہداف کافی پہلےہی طےکرچکاہے۔
انہوں نےیہ بھی کہاکہ امریکاکی اس وقتی خوشی کوبہت جلدسوگ میں بدل دیں گے۔