پرویز الہی بھی عثمان بزدار کے گرویدہ ہوگئے

شائع 09 جنوری 2020 03:42pm

مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے گن گانے لگے۔

 چوہدری پرویز الہٰی نے صحافی کے سوال پر چٹکلہ بھی چھوڑ دیا۔  چوہدری پرویزالہی وزیراعلیٰ پنجاب کے گن گانے لگے اور بولے کہ عثمان بزدارحکومت درست سمت میں چلارہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت اپنی ہے ۔ اوروہ عثمان بزدار کے حق میں روز بیان دیتے ہیں ۔

Read Comments